پاک افغان بگڑتے تعلقات دونوں ممالک کیلئے تباہی ہیں: سراج الحق
سراج الحق کا بیان: افغان تعلقات بگڑنے سے دونوں ممالک کو تباہی ہوگی
سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے بگڑتے تعلقات دونوں ممالک کے لیے تباہی ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ صوبائی حکومت کا جرگہ مرکز کی حمایت کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتا۔ ، مرکز کی موجودگی میں صوبائی حکومت کا افغانستان سے مذاکرات کرنا قومی پالیسی کے خلاف ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ ایک صوبہ آج افغانستان سے بات کر رہا ہے تو کل بھارت سے بھی کرے گا۔ ، مجھے کیوں نکالا، مقبول نعرہ بن چکا ہے، شہبازشریف بھی جلد مجھے کیوں نکالا کا نعرہ لگائیں گے۔ سابق امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان وکٹ کے دونوں طرف کھیلتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان حکومت اور اپوزیشن دونوں کے ساتھ ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
قومی پالیسی
صوبائی حکومت
سراج الحق
سابق امیر جماعت اسلامی
پاک افغان بگڑتے تعلقات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.