کُرم میں فساد کرنے والے بچ نہیں سکتے، علی امین گنڈا پور
"علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ کُرم میں فساد کرنے والے بچ نہیں سکتے"
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کُرم میں فساد کرنے والے بچ نہیں سکتے، کسی کو نہیں چھوڑیں گے۔ ، کُرم کا مسئلہ سو سال سے زائد عرصے سے چلا آرہا ہے، یہ زمینی تنازع نہیں بلکہ فرقہ ورانہ مسئلہ ہے۔ ، وہاں بیرونی قوتیں سرمایہ کاری کررہی ہیں ۔ وزیر اعلی علی امین گنڈاپور نے پشاور میں خیبر بینک کی اسلامی بینکاری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ خیبر بینک میں نظام کو اسلامی بینکنگ پر منتقل کررہے ہیں۔ ، عوام خیبر بینک کے تمام سہولیات سے فائدہ اُٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک اور صوبوں کے اکانومی کو منظم کرنا ضروری ہوتا ہے، ہم نے خود مختار ہونا ہے اور رزق حلال کمانا ہے۔ ، صوبے میں انڈسٹری شروع کرنے پر زیادہ سہولتیں دی جائیں گی۔ ، رقم منتقلی سے متعلق اوورسیز کے لیے مزید سہولیات فراہم کریں گے۔ ،خیبر بینک کے ذریعے اوورسیز اب آسانی سے رقم منتقل کرتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
علی امین گنڈا پور
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپو
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
سہولیات فراہم
خیبر بینک
رقم منتقلی
اوورسیز
رزق حلال کمانا.
تبصرے
Please keep the discussion respectful.