ٹرمپ انتظامیہ کاافغان پناہ گزینوں کےدفتربند کرنیکافیصلہ
"ٹرمپ انتظامیہ کا افغان پناہ گزینوں کے دفتر بند کرنے کا فیصلہ: اہم تبدیلی"
ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں افغان پناہ گزینوں کی آبادکاری کا دفتربند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق افغان جنگ میں امریکی فوجیوں کی مدد کرنے والے دو لاکھ افغان شہریوں کا امریکا میں داخلہ بند ہوجائے گا،۔ ایک اندازے کے مطابق پچاس ہزار افغان باشندے نوے کے قریب مختلف ممالک میں رہائش پذیر ہیں۔ نصف پاکستان میں ہیں جبکہ امریکا پہنچنے والے چالیس ہزارافغان شہریوں کی ملک بدری کا بھی خدشہ ہے،۔ ایک لاکھ دس ہزار افغان شہریوں کو امریکا آنے کی اجازت نہ مل سکی۔ دوسری جانب ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرے پاس یوکرین جنگ ختم کرنے کی طاقت ہے۔ ، یوکرین چاہتا تو بہت پہلے جنگ ختم کرنے کیلئے ڈیل کرسکتا تھا۔ ، یوکرین کے معاملے پر روس کے ساتھ اچھے ماحول میں مذاکرات ہورہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان
مختلف ممالک
ٹرمپ انتظامیہ
خبرایجنسی
امریکی فوجیوں
آبادکاری
دفتربند
پچاس ہزار افغان باشندے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.