اسد قیصر کی بیک ڈور چینل سے مذاکرات کی تردید
"اسد قیصر نے بیک ڈور چینل سے مذاکرات کی تردید کی"
پشاور: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بیک ڈور مذاکرات کی باتوں کی تردید کردی۔ اسد قیصر نے کہا کہ حکومت کو مذاکرات کا موقع دیا تھا لیکن انہوں نے سنجیدگی نہیں دکھائی۔ ، ابھی وفاقی حکومت کے ساتھ کوئی بات نہیں ہورہی۔ انہوں نے کہا کہ بیک ڈور باتیں کسی سے نہیں ہورہیں۔ اور نہ ہی مذاکرات کے لیے کوئی بیک ڈورچینل استعمال کیا جارہا ہے۔ شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالے جانے پر اسد قیصر کا کہنا تھا کہ شیرافضل کے معاملے پرپارٹی طریقہ کارکے مطابق آگے بڑھاجائےگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
شیر افضل مروت
اسد قیصر
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر
بیک ڈور مذاکرات
سنجیدگی
بیک ڈورچینل
پارٹی طریقہ کار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.