پاکستان کو افغانستان سے دہشتگردی کا سامنا ہے: اسحاق ڈار
"پاکستان کو افغانستان سے دہشتگردی کا سامنا ہے: اسحاق ڈار کی اہم بات"
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دہشتگردی پوری دنیا کے لیے چیلیج ہے۔ ، پاکستان کو کالعدم ٹی ٹی پی اور افغانستان سے دہشتگردی کا سامنا ہے۔ ، پرامن اور مستحکم افغانستان خطے کے مفاد میں ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان چین کو اجلاس کی صدارت کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ میں 15 ماہ بعد جنگ بندی معاہدے کا اعلان امید کی کرن ہے۔ ، غزہ کے عوام کی فوری امداد کا مطالبہ کرتے ہیں۔ نائب وزیراعظم نے کہا کہ آج کے بحرانوں نے یواین چارٹر کے تحت قائم ورلڈ آرڈر کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ، عالمی امن اور سلامتی کے لیے مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے۔ ، دہشتگردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان تمام ضروری اقدامات کررہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم
دہشتگردی
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
وزیرخارجہ اسحاق ڈار
جنگ بندی معاہدے
کالعدم ٹی ٹی پی
افغانستان سے دہشتگردی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.