ٹیکس ریونیو درست سمت کی جانب گامزن ہے:وزیر خزانہ
"وزیر خزانہ کی جانب سے ٹیکس ریونیو میں بہتری کی نوید: درست سمت میں گامزن ہے"
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ٹیکس دہندگان پر اضافی بوجھ ڈالے بغیر سالانہ ریونیو ہدف پورا کیا جائے گا۔ بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے محمود اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ٹیکس ریونیو درست سمت کی جانب گامزن ہے۔ آئندہ تین سے پانچ سال کے دوران برآمدات 30 ارب سے بڑھا کر 60 ارب تک لے جانا چاہتے ہیں۔ وزیرخزانہ نے چینی مارکیٹ میں جلد پانڈا بانڈ جاری کرنے کا عندیہ دیدیا۔ کہا گزشتہ 12 سے 14 ماہ میں معیشت کی بہتری کے لیے اہم پیشرفت ہوئی۔ ، حکومت نےمہنگائی اورشرح سودمیں کمی کےلیے اہم فیصلے کیے۔ محمداورنگزیب نے کہا کہ حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم کیا۔ ، نجکاری کے عمل کو مزید تیز کریں گے، سرکاری اداروں میں اصلاحات کا عمل جاری رکھیں گے۔ حکومتی اخراجات میں کمی کرکےعوامی فلاح وبہبود کوترجیح دے رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
معیشت
وزیر خزانہ
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
نجکاری
زرمبادلہ کے ذخائر
وزیرخزانہ
محمداورنگزیب
رشرح سود
تبصرے
Please keep the discussion respectful.