معصوم شہریوں کی قربانیاںرائیگاں نہیں جائیں گی: وزیراعظم
"وزیراعظم کی دہشت گردی کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نہتے شہریوں کو نقصان پہنچانے والوں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے شہر بارکھان کے علاقے رڑکن میں دہشت گردوں کی جانب سے مسافروں کو بس سے اتار کر قتل کرنے کی شدید مذمت کی اور جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ شہباز شریف نے مجرمان کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچانے کی بھی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ نہتے اور معصوم شہریوں کی جان و مال کو نقصان پہنچانے والوں کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ ، معصوم شہریوں کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ ، حکومت اور سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے مکمل سدباب کیلئے سرگرم عمل ہیں۔ دوسری جانب صدر مملکت آصف علی زرداری نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بے گناہ افراد کا قتل بزدلانہ اور گھناؤنا عمل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
featured
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
دہشت گردوں
بھاری قیمت ادا
بے گناہ افراد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.