ہر صوبہ وفاق سے پیسہ مانگتا ہے، ہم نے کچھ نہیں مانگا، مریم نواز
"مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم نے وفاق سے پیسہ نہیں مانگا، عوام کی خدمت ہماری ترجیح"
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کہتےہیں کہ وزیراعظم شہباز شریف پیسے دے رہے ہیں۔ اور مریم نواز خرچ کر رہی ہے، میں نے کسی ایک منصوبے کے لیے بھی شہباز شریف سے پیسے نہیں مانگے۔ ، ہر صوبہ وفاق سے پیسہ مانگتا ہے، ہم نے کچھ نہیں مانگا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو ریلیف فراہمی ترجیح ہے۔ ، عوام کی سہولت کے لیے ماحول دوست الیکٹرک بسیں لا رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ 27 الیکٹرک بسیں آچکی ہیں۔ ، جوکل سے لاہور کی سڑکوں پر ہوں گی، الیکٹرک بسوں کا کرایہ تمام صوبوں میں سے سب کم ہے۔ الیکٹرک بسوں کا کرایہ انتہائی کم 20 سے 35 روپے تک رکھا گیا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ 17 ہزار مسافروں کوروزانہ کی سطح پر سہولت میسر آئے گی۔ طلبہ اور خصوصی افراد کو الیکٹرک بس کا مفت کارڈ ملے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ خواتین کو ہراساں کرنے سے روکنے کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
شہباز شریف
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب
مریم نواز
افتتاحی تقریب
الیکٹرک بسیں
طلبہ اور خصوصی افراد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.