امریکی معیشت دوبارہ ٹریک پر آرہی ہے،امریکی صدر
"امریکی معیشت دوبارہ ٹریک پر: صدر کا تجارتی خسارہ اور حکومتی اخراجات میں کمی کا عندیہ"
امریکی صدر کا میامی میں سعودی سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ امریکی معیشت دوبارہ ٹریک پر آرہی ہے۔ ، امریکی سٹاک مارکیٹ اور کرپٹو کرنسی کی قدر میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ پہلے دن ہی فارن فنڈنگ منجمد کر دی ۔ ، وفاقی بھرتیوں پر پابندی لگائی، ہم نے 4 ہفتوں کے دوران انتظامیہ میں بہت اہم تبدیلیاں کیں۔ ، بائیڈن انتظامیہ 4سال میں کوئی تبدیلی نہ لاسکی،امریکا خوبصورت ملک ہے۔ ، لوگوں کو یہاں رہنا چاہیے،ایلون مسک نے محکمہ حکومتی کارکردگی میں سربراہ کے طور پر بہت اچھا کام کیا۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ہمیشہ ہائی آئی کیو رکھنے والے لوگوں کو پسند کرتا ہوں ۔ ،ٹیکس دہندگان کے ضائع ہونے والے اربوں ڈالر بچا رہے ہیں۔ ،اس رقم کو ملک پر قرضوں کا بوجھ کم کرنےکیلئے استعمال کرینگے۔ ، سرکاری اخراجات میں کمی اور میکسیکو سرحد کو محفوظ بناناہے، ٹیرف لگانے سے امریکی تجارتی خسارہ میں کمی ہو گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
بائیڈن انتظامیہ
امریکی صدر
ٹرمپ
امریکی معیشت
سٹاک مارکیٹ
کرپٹو کرنسی
وفاقی بھرتیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.