زرعی شعبہ معیشت میں زیادہ حصہ دار ہے، وزیر خزانہ
"زرعی شعبہ معیشت کا اہم حصہ، وزیر خزانہ کی ریٹل بزنس کونسل سے خطاب"
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ زرعی شعبہ معیشت میں زیادہ حصہ دار ہے لیکن ٹیکس میں اس کا حصہ کم ہے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے ریٹل بزنس کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر بہتر کیے ہیں۔ ، شرح سود میں مسلسل کمی ہوئی ہے، جبکہ ملک کی معیشت درست سمت بڑھ رہی ہے۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم معیشت کا رخ موڑنے کے لیے متحرک رہتے ہیں۔ ، پاکستان سمت ملٹی لیٹرل اداروں کے ساتھ رابطے میں ہے، ۔ حکومت معیشت کے عارضی نہیں بلکہ مستحکم فروغ کےلیے کوشاں ہے۔ وزیرخزانہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ معاشی اصلاحات پر سختی سے عمل درآمد کر رہے ہیں۔ ، کسٹم کا نظام کئی دنوں سے کم کرکے 18 گھنٹے پر لائے ہیں، اور کسٹم کلیئرنس کے لیے رکاوٹیں دور کی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
google news
وزیراعظم
محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
زرعی شعبہ معیشت
کسٹم کا نظام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.