پنجاب میں بارشوں بارےپی ڈی ایم اے کاالرٹ جاری
"پنجاب میں بارشوں کے الرٹ پر پی ڈی ایم اے کی ہدایات، ریسکیو ادارے الرٹ"
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے حوالے سے پی ڈی ایم اے پنجاب نےالرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکے مطابق گزشتہ رات سےلاہور میں17ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ، راولپنڈ ی 23ملی میٹر اٹک22جہلم اور جھنگ میں17ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی، چکوال ،مری ،گوجرانولہ، قصور ،گجرات میں 14 ملی میٹر تک بارش ہوئی ۔ شیخو پورہ 12 ملی میٹر سیالکوٹ 9 ٹوبہ ٹیک سنگھ 8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،اوکاڑہ کوٹ ادو بہاولپور بہاولنگر منڈی بہاوالدین ساہیوال اور ملتان میں بھی بارش ہوئی،۔ بارشوں کا سپیل 21فروری تک جاری رہنے کی پیشگوئی ہے۔ ،ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متعلقہ محکمے الرٹ رہیں۔ ،صوبائی کنٹرول روم سمیت تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹرز کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ، پی ڈی ایم اے کنٹرول روم میں صورتحال کی مانیٹرنگ 24/7 جاری ہے،1122 سمیت دیگر ریسکیو ادارے مشینری سمیت عملے کو الرٹ رکھیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
الرٹ جاری
پی ڈی ایم اے
ترجمان پی ڈی ایم اے
بارشوں
ہنگامی صورتحال
مختلف اضلاع
17ملی میٹر بارش
محکمے الرٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.