پاکستان تحریک انصاف کے 120 کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم
"اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 120 کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا"
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 120 سے زائد کارکنان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے فوری رہائی کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 26 نومبر احتجاج کے تناظر میں گرفتار 120 سے زائد پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت منظور کرلی۔ ، تمام کارکنوں کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت منظور کیں۔ ، عدالت نے ملزمان کو 20 ہزار روپے کے مچلکے اور ایک شیورٹی جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے 120 گرفتار پی ٹی آئی ورکرز کو پولیس اسٹیشن میں بیان حلفی دینے کا حکم بھی دیا ہے ۔ جبکہ ہدایت کی گئی ہے کہ بیان حلفی دیں کہ آئندہ ایسا جرم نہیں کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
news bulletin
Magazine News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
پاکستان تحریک انصاف
تحریک انصاف
عدالت
اسلام آباد ہائیکورٹ
گرفتار
قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر
جسٹس محمد آصف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.