سکیورٹی فورسز کی کارروائی: کرک میں 6 خارجی دہشتگرد جہنم واصل
کرک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگردوں کا خاتمہ
کرک : سکیورٹی فورسزقوم سکیورٹی فورسز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے: محسن نقوی کی کارروائی ، 6 خارجی دہشتگردہلاک آئی ایس پی آر کے مطابق کرک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 6 خارجی دہشتگر جہنم واصل ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسزکا علاقے میں ممکنہ خواج کےخاتمےکیلئےکلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ ترجمان پاک فوج نے کہا ہے سکیورٹی فورسزدہشتگردی کےخاتمےکیلئےپرعزم ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع کرک میں 6 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم کو اسی طرح خاک میں ملاتے رہیں گے۔ ، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے قوم کے بیٹوں کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیں گے۰۔ ، ملک سے دہشتگردی کے مکمل سد باب کے لیے مکمل طور پر سرگرم عمل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper today
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آئی ایس پی آر
پاک فوج
وزیراعظم محمد شہباز شریف
سکیورٹی فورسز
خارجی دہشتگردہلاک
تعلقات عامہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.