حکومت کی سی ایس ایس کے نظام میں تبدیلی کی تیاری
سی ایس ایس امتحانی نظام میں تبدیلی، کلسٹرز پر مبنی نظام لایا جائے گا
وفاقی حکومت نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) کا پرانا نظام تبدیل کرنے کی تیاری کر لی۔ سی ایس ایس کے نظام میں تبدیلی کیلئے اصلاحاتی کمیٹی نے مشاورت مکمل کرلی۔ عمومی افسران کی جگہ ماہرین کی بھرتیوں کو فروغ دینے کے لیے جنرلائزڈ سی ایس ایس فریم ورک کی جگہ کلسٹرز پر مبنی امتحانی نظام لایا جائے گا۔ معاوضے اور پنشن سکیم میں تبدیلی کیلئے کمیٹی کا مزید صرف ایک اجلاس ہوگا اور پیشہ ور افراد تکنیکی اور خصوصی کیڈرز پر بھرتی ہوسکیں گے، اس کے علاوہ اس بات کو بھی یقینی بنایا جائے گا کہ امیدواروں کی مہارت انہیں تفویض کردہ عہدوں کے مطابق ہو۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وفاقی حکومت
مشاورت مکمل
تبدیلی کی تیاری
سی ایس ایس
عمومی افسران
ہرین کی بھرتیوں
اصلاحاتی کمیٹی
خصوصی کیڈرز
امتحانی نظام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.