امریکی امداد کی معطلی؛ افغانستان معاشی بحران کا شکار
افغانستان معاشی بحران کا شکار: امریکی امداد کی معطلی کا سنگین اثر
امریکا کی جانب سے امداد کی معطلی کے بعد افغانستان شدید معاشی بحران کا شکار ہوگیا۔ افغانستان دنیا کے ان 8 ممالک میں سے ایک ہے جس کی معیشت کا بڑا حصہ امریکی امداد پر منحصر ہے، ۔ سینٹر فار گلوبل ڈیولپمنٹ کے مطابق افغانستان کی 35 فیصد غیر ملکی امداد یو ایس ایڈ (USAID) کی جانب سے فراہم کی جاتی ہے،۔ امریکی امداد کی معطلی سے افغانستان کی اقتصادی ترقی میں 7 فیصد تک کمی متوقع ہے۔ سینٹر فار گلوبل ڈیولپمنٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین سالوں میں امریکہ نے افغانستان کو 3 ارب ڈالر سے زائد مالی امداد فراہم کی ہے،۔ امریکہ افغانستان کا سب سے بڑا مالی معاونت فراہم کرنے والا ملک ہے،۔ 2021 میں افغان زر مبادلہ کے ذخائر 9.4 بلین ڈالر تھے ۔ جنہیں طالبان کے قبضے کے بعد عالمی اداروں نے منجمد کر دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
افغانستان
امریکا
معاشی بحران کا شکار
امریکی امداد کی معطلی
سینٹر فار گلوبل ڈیولپمنٹ
امریکہ افغانستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.