حکومت کا بجلی 10 روپے فی یونٹ تک سستی کرنے کا منصوبہ
بجلی 10 روپے فی یونٹ تک سستی کرنے کا اعلان
حکومت نے بجلی 10 روپے فی یونٹ تک سستی کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق عوام کو بلز میں سہولت دینے کے لیے بجلی 8 سے 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا حکومتی منصوبہ تیار ہے، ۔ جس کے تحت گردشی قرضے کے حجم کو ختم کیا جائے گا۔ حکومتی منصوبے پر عمل کے تحت قرضوں کی ادائیگی میں 1.3 کھرب روپے کی کمی سے گنجائش پیدا کی جائے گی ۔ اور قرضوں کی کمی سےپیدا ہونے والی مالی گنجائش بجلی کی قیمت میں کمی کے لیے استعمال ہوگی۔ منصوبے سے بجلی کے شعبے میں جاری مالی نقصانات کم ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آئندہ ماہ کے آغاز میں پاکستان کا دورہ کرے گا،۔ اس دورے کے دوران یہ منصوبہ آئی ایم اہف مشن کے سامنے رکھا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی ایم ایف
پاکستان کا دورہ
فی یونٹ سستی
حکومت کا بجلی 10 روپے
عوام کو بلز
1.3 کھرب روپے
قرضوں کی ادائیگی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.