بھارت سے میچ کا کوئی دباؤ نہیں: حارث رؤف
پاک بھارت میچ پر حارث رؤف کا بیان: کرکٹ میچ کی طرح کھیلیں گے
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں کوئی دباؤ نہیں ہے۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف نے کہا کہ پاک بھارت میچ کو بھی ایک کرکٹ میچ کی طرح ہی کھیلیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں 2 میچ میں شکست دے چکے ہیں۔ ، اس بار بھی بھارت کو شکست دینے کی کوشش کریں گے اور دبئی کی کنڈیشن کو دیکھ کر میچ کھیلنے کی کوشش کریں گے۔ قومی کرکٹر کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ گزرگیا اب بھارت کے خلاف میچ پر فوکس ہے، ۔ جو غلطیاں کی تھیں وہ نہ دہرائیں تاکہ ٹورنامنٹ میں آگے جائیں اور سیمی فائنل میں کوالیفائی کرسکیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بھارت
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی
حارث رؤف
ٕبھارت میچ
فاسٹ بولر حارث رؤف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.