اسحٰق ڈار کا افغان عبوری حکومت سے مطالبہ: اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے
افغان عبوری حکومت سے کہا ہے اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے، اسحٰق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ کسی ملک کی سرزمین دہشت گردی کے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ ، افغان عبوری حکومت سے کہا ہے کہ اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے۔ ٹی آر ٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، افغانستان میں امن اور استحکام کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں۔ ، دونوں ملکوں کی قیادت کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ، دونوں ملکوں کے درمیان اعلیٰ سطح اسٹرٹیجک اجلاس کی پاک-ترکیہ قیادت نے مشترکہ صدارت کی۔ وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کا مزید کہنا تھا کہ پاک-ترکیہ کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، دفاع سمیت مختلف شعبوں میں قریبی تعاون ہے۔ ، صدر رجب طیب اردوان کا دورہ پاکستان کامیاب رہا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
نائب وزیراعظم
اسحٰق ڈار
وزیر خارجہ اسحٰق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار
ٹی آر ٹی
دیرینہ برادرانہ تعلقات
صدر رجب طیب اردوان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.