غیررجسٹرڈایل پی جی کنٹینرز کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ،ڈویژن بھر میں داخلے پر پابندی عائد
"غیر قانونی ایل پی جی کنٹینرز کے خلاف کمشنر عامر کریم خاں کی سخت کارروائی"
ملتان ( خصوصی رپورٹر )کمشنر عامر کریم خاں نے انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپناتے ہوئے ڈویژن بھر میں غیر قانونی ایل پی جی کنٹینرز کے داخلے پر سخت پابندی عائد کردی۔ غیر رجسٹرڈ کنٹینرز کے خلاف کریک ڈائون کیلئے کمشنر عامر کریم خاں نے آر پی او ملتان کو مراسلہ لکھ دیا اور ساتھ ہی اوگرا کے لائسنس ہولڈر 245 ایل پی جی بائور کی فہرست بھی پولیس کے حوالے کردی گئی۔ مراسلہ میں غیر قانونی ایل پی جی کنٹینرز کے خلاف سخت ایکشن لینے بارے لکھا گیا۔ کمشنر عامر کریم خاں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنرز سکیورٹی اداروں کے ذریعے غیر رجسٹرڈ باؤزرز کے خلاف بھرپور ایکشن لیں۔ غیر قانونی بائوزرز کے ملتان ڈویژن میں داخلے پر سخت قانونی ایکشن ہوگا۔ داخلی راستوں پر ناکے لگا کر اوگرا سے غیر رجسٹرڈ ایل پی باؤزر کو آف روڈ کیا جائے گا۔ کمشنر عامر کریم خاں نے کہا کہ فہد ٹائون واقعے پر ہر دل رنجیدہ ہے اور انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے اقدامات ناگزیر ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
داخلی راستوں
انسانی جانوں
عامر کریم خاں
کمشنر عامر کریم خاں
غیر رجسٹرڈ کنٹینرز
غیر قانونی بائوزرز
غیر قانونی ایل پی جی کنٹینرز
سخت پابندی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.