شہریوں کے مسائل کا میرٹ پر اور فوری حل ترجیح:آئی جی اسلام آباد
"آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کا فوری حل"
اسلام آباد(جنرل رپورٹر) اسلام آباد پولیس اپنے افسران اور شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے پرعزم ۔پولیس افسران اور شہری اپنے مسائل کے حل کے لئے آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی کھلی کچہری میں پیش ہوئے۔ ،پولیس افسران کے مسائل کے ساتھ ان کی ویلفیئر اور شہریوں کے مسائل کا میرٹ اور فوری حل ہماری اولین ترجیح ہے ۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد میں "اوپن ڈور پالیسی کے تحت"کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ ،آئی جی اسلام آباد نے شہریوںاور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی ہدایات جاری کیں۔ ،انہوں نے افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے مسائل کا میرٹ پر اور فوری حل ہماری اولین ترجیح ہے۔ ،کسی بھی شہری کو پولیس کے متعلق کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو تو وہ کھلی کچہری میں آسکتا ہے۔ ،میرے دروازے ہمیشہ اپنے شہریوں کے لئے کھلے ہیں، آئی جی اسلام آباد نے شہریوں کی شکایات پرمتعلقہ افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مقرر کردہ ٹائم فریم میں درخواستوں کو میرٹ پر حل کر کے رپورٹ سنٹرل پولیس آفس بھجوائیں۔ ،انہوں نے تمام ایس ڈی پی او ز اور ایس ایچ اوز کو ہدایات دیں کہ وہ اپنے دفاتر میں مقررہ کئے گئے ٹائم کی پابندی کریں ،مقرر کردہ ٹائم پر شہریوں سے ملاقات کریں اور ان کے مسائل کو بروقت اور میرٹ پر حل کریں،۔ آئی جی اسلام آباد نے مزید کہا کہ اسلام آباد پولیس شہریوں کی سہولیات کے لئے مختلف اقدامات اٹھا رہی ہے، کھلی کچہری کے روزانہ کی بنیاد پر انعقاد سے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر نے میں مدد مل رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
پولیس افسران
اسلام آباد پولیس
شہریوں
آئی جی اسلام آباد
پولیس آفس اسلام آباد
سنٹرل پولیس آفس
ایس ڈی پی او ز
ایس ایچ اوز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.