صاف ستھرا پنجاب ایک انقلابی پروگرام ہے، مریم اورنگزیب
"صاف ستھرا پنجاب پروگرام کا آغاز: مریم اورنگزیب کا خطاب"
سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ صاف ستھرا پنجاب ایک انقلابی پروگرام ہے۔ سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے راولپنڈی میں صاف ستھرا پنجاب پروگرام کی افتتاحی تقریب کے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کہا جاتا تھاکہ آپ سے بیانیہ نہیں بنتا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم سے گالم گلوچ کا بیانیہ نہیں بنتا، ن لیگ سےفساد اور فتنےکا بیانیہ نہیں بنتا، ہم سےصرف ترقی کابیانیہ بنتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک کےخلاف ساڑھے 4 سال سازش کرکےگئے، ہم سے پہلے ساڑھے 4 سال معیشت کی تباہی ہوئی۔ ، آپ سوال کریں، ہم جواب دیں گے۔مریم اورنگزیب کا یہ بھی کہنا تھا کہ شہباز شریف نےاس ملک کو ڈیفالٹ سے کیسےنکالا۔ ،ہم جواب دیں گے، ہم سے پوچھیں لوڈ شیڈنگ کیسےختم ہوئی، ہم جواب دیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
گالم گلوچ
مریم اورنگزیب
سینیئر وزیر مریم اورنگزیب
صاف ستھرا پنجاب
ایک انقلابی پروگرام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.