"ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے خزانے پر بوجھ کم ہوا: وزیر خزانہ کا اہم بیان"
ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے پر بوجھ کم ہوا" :"فیصل آباد میں وزیر خزانہ کا خطاب
ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے خزانے پر بوجھ کم ہوا : وزیر خزانہ فیصل آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہےکہ ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ہے۔ فیصل آباد میں تیسری آل پاکستان چیمبرز پریزیڈنٹ کانفرنس سے خطاب میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ اور معاشی استحکام کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح کم ہوکر سنگل ڈیجٹ میں آگئی ہے، اصلاحات سے ٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہوا۔ ، بار بار کہا جاتا ہے کہ ہم آئی ایم ایف کے پاس کیوں جاتے ہیں، خیرات سے اسپتال چل سکتے ہیں۔ ، تعلیم چل سکتی ہے لیکن خیرات سے حکومت نہیں چل سکتی۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ سیکٹر کے ساتھ مل کر کام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ، ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
google news
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ
ملکی معیشت
معاشی استحکام
آل پاکستان چیمبرز پریزیڈنٹ کانفرنس
ٹیکس وصولیوں
پرائیویٹ سیکٹر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.