"آصف نسوانہ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب"
"آصف نسوانہ کی کامیابی: لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر بن گئے"
آصف نسوانہ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب حامد خان گروپ کے امیدوار آصف نسوانہ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ ہفتے کے روز لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کا انعقاد ہوا ۔ جس میں حامد خان گروپ کے امیدوار آصف نسوانہ اور عاصمہ جہانگیر گروپ کے ثاقب اکرم گوندل صدر کے عہدے کے لئے مدمقابل تھے۔ انتخابات کے حتمی نتائج کے مطابق حامد خان گروپ کے امیداور آصف نسوانہ 7050 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ نتائج کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کے ثاقب اکرم گوندل 6460 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ نائب صدر کی نشست پر عبد الرحمن رانجھا کامیاب قرار پائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
انتخابات
صدر منتخب
حامد خان گروپ
آصف نسوانہ لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن
نائب صدر
عاصمہ جہانگیر گروپ
ثاقب اکرم گوندل صدر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.