"بین ڈکٹ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 20 سالہ ریکارڈ توڑ دیا"
"بین ڈکٹ کا 165 رنز: چیمپئنز ٹرافی میں انفرادی اننگز کا 20 سالہ ریکارڈ توڑنا"
بین ڈکٹ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں انفرادی اننگز کا 20 سالہ ریکارڈ توڑ دیا انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 352 رنز کا ہدف دیدیا ہے جس میں سب سے اہم کردار بین ڈکٹ کا رہا ۔ جنہوں نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں انفرادی اننگز کا 20 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیاہے ۔ بین ڈکٹ چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ میں سب سے بڑے انفرادی اننگز کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔ بین ڈکٹ نے 143 گیندوں پر 3 چھکوں اور 17 چوکوں کی مدد سے 165 رنز کی اننگ کھیلی ۔ ا س سے قبل یہ اعزاز نتھان ایسٹل کے پاس تھا جنہوں نے امریکہ کے خلاف 2004 میں 145 رنز بنائے۔ جبکہ اینڈی فلاور نے بھارت کے خلاف 2002 میں 145 رنز بنائے تھے ۔ تاہم اب یہ ریکارڈ بین ڈکٹ نے اپنے نام کر لیا ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
چیمپئنز ٹرافی
انگلینڈ
بین ڈکٹ
نتھان ایسٹل
اینڈی فلاور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.