عالیہ خان کی ڈرامہ نواں تماشہ میں شاندار پرفارمنس، شائقین کی پذیرائی
عالیہ خان کی شوبز انڈسٹری میں کامیابی: محنت اور لگن سے حاصل کی شہرت
ملتان شوبز رپورٹر میری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ اپنے اعلی اور معیاری پرفارمنس سے شائقین کے دلوں پر راج کر سکوں اپنی اس کوشش میں اب تک کامیاب ٹھہری ہوں پر زیر نمائش ڈرامہ نو اں تماشہ میں مین کردار ادا کر رہی ہوں جسے شائقین نے بے حد پسند کیا ہے۔ جس پر میں اپنے تمام شائقین کی بے حد مشکور و ممنون ہوں ان خیالات اظہار شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف سٹیج اداکارہ عالیہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ترقی کسی کی میراث نہیں انسان اپنے ذمہ کام کو محنت اور لگن سے نبھائے تو کامیابی کے ساتھ ترقی بھی حاصل کر لیتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نے ہمیشہ اپنے تمام سینیئرز کی دل سے عزت کی ہے اور ان کے تجربے سے استفادہ حاصل کیا ہے جو ہمیشہ میرے کام ائے گا میں نے اپنی شہرت اور کامیابی کو اپنی محنت سے حاصل کیا ہے۔ ریکس اڈٹوریو میں زیر نمائش ڈرامہ نوا ں تماشہ میں میری پرفارمنس کو شاید شائقین نے ہمیشہ کی طرح پسند کر کے مجھے پذیرائی سے نوازا ہے میری ائندہ بھی کوشش ہوگی کہ میں اپنی پرفارمنس کو بہتر سے بہتر انداز میں پیش کر کے شائقین کے دلوں پر راج کر سکوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
شائقین
ریکس اڈٹوریو
سینیئرز
معیاری پرفارمنس
سٹیج اداکارہ عالیہ خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.