ملتان ڈویژن کی مویشی منڈیوں میں اوور چارجنگ پر سخت ایکشن کا حکم
کمشنر ملتان کا مویشی منڈیوں میں اوور چارجنگ کے خلاف سخت اقدامات
ملتان( خصوصی رپورٹر )کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے ڈویژن کی 10 مویشی منڈیوں میں اوور چارجنگ پر سخت ایکشن کے احکامات جاری کردیے۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو مویشی منڈیوں میں نرخوں کی سخت مانیٹرنگ کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اوور چارجنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔ کمشنر عامر کریم خاں نے مویشی منڈیوں میں سرکاری نرخ نامہ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں، بیوپاریوں کے زائد قیمتوں کی شکایت پر فوری ایکشن لیا جائے۔ کیٹل مارکیٹ، منڈیوں کے قیام کا مقصد خریداروں ، بیوپاریوں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ ماڈل کیٹل مندی حکام کو صرف سرکاری فیس وصولی کی ہدایت کی ہے۔ کمشنر عامر کریم خاں نے منڈیوں میں صفائ کی صورتحال بہتر بنانے کے بھی احکامات دیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
کمشنر ملتان ڈویژن
عامر کریم خاں
کمشنر عامر کریم خاں
کیٹل مارکیٹ
سخت مانیٹرنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.