ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ انتخابات: اظہر خان مغل کی کامیابی
اظہر خان مغل اور دیگر امیدواروں کی کامیابی: ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات
ملتان (نمائندہ خصوصی) ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ انتخابات میں صدارت کی نشست پر اظہر خان مغل نے3387ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کر لی۔ انہیں 353 ووٹوں کی برتری حاصل ہے جبکہ ان کے مدمقابل چوہدری عمر حیات 3034 ووٹ حاصل کر کے ہار گئے ۔ جبکہ نائب صدرات کی نشست پر حافظ محمد شعیب قریشی3580 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوئے۔ جبکہ مدمقابل شاہد حسین گھلونے 1628ملک زاہد کبیر کھاکھی 806 اور منیر احمد شاہد 941 ووٹ لیکرناکام رہے ۔ جنرل سیکرٹری کی نشست پرصفدر حسین سرسانہ 3666 ووٹ حاصل کرکےکامیاب رہے۔ جبکہ جسٹس نذیر شہید کے صاحبزادے محمد علی صدیقی 2750ووٹ حاصل کر کے ناکام قرار پائے۔ اسی طرح فنانس سیکرٹری کی نشست پر احمد رضا تھہیم ووٹ حاصل کر کے سید محمد حنفیہ عباس، عون رضا انجم گوپانگ لائبریری سیکرٹری کی نشست پر خواتین امیدوار تنزیلہ شفیق کامیاب قرار پائیں۔ جبکہ مدمقابل سمیرا انجم ناکام رہیں جبکہ مجلس عاملہ کی نشستوں پر پہلے ہی سات امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں ۔ سیکریٹری بار نے باقی سات امیدواروں کے بلا مقابلہ منتخب ہوے کا اعلان کردیا۔ ان میں احمد یار شہزاد بلوچ۔منظر بلال مکانی ۔چوہدری محمد تنویر شہزاد۔شمشیر علی انصاری۔مس نادرہ نور۔عبدالحفیظ اور عبدالمجیدشامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
سالانہ انتخابات
فنانس سیکرٹری
ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن
نائب صدرات
شاہد حسین گھلو
جنرل سیکرٹری
صدارت کی نشست
اظہر خان مغل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.