ڈویژنل انتظامیہ کی جانب سے شاہ شمس پارک کی مکمل بحالی کا فیصلہ
شاہ شمس پارک کی بحالی اور عوامی سہولتیں: کمشنر ملتان کی اہم ہدایت
ملتان( خصوصی رپورٹر )ڈویژنل انتظامیہ نے شاہ شمس پارک کی مکمل بحالی کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے چھٹی کے روز نجی سیکٹر کے افراد کے ہمراہ شاہ شمس پارک کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ شاہ شمس پارک میں کرکٹ ارینہ، پیڈل ٹینس کورٹ اور جدید گیمز پر مشتمل ایریا بنائے جائیں گے۔ نجی سیکٹر کے تعاون سے پارکوں کی حالت زار بہتر بنائی جائے گی۔ کمشنر عامر کریم خاں نے پی ایچ اے کو شاہ شمس کی حالت زار مزید بہتر بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملتان کا واحد پارک، عوامی تفریح کی پر کشش سہولتوں سے محروم ہے۔ شاہ شمس پارک کو جلد اپ گریڈ کر کے عوام کو تحفہ دیں گے۔ڈی جی پی ایچ اے کریم بخش بھی ہمراہ تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
شاہ شمس
کمشنر عامر کریم خاں
کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں
شاہ شمس پارک
مکمل بحالی
نجی سیکٹر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.