آئی پی پیز سے اضافی فیول کی مد میں 35 ارب روپے وصول
"آئی پی پیز سے اضافی فیول کی وصولی: 35 ارب روپے کی کامیابی"
وزیراعظم کے معاون خصوصی محمد علی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو آگاہ کیا ہے کہ آئی پی پیز سے اضافی فیول کی مد میں 35 ارب وصول کر لیے۔ ، 6 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرچکے ہیں۔ ، گردشی قرض کےخاتمے کے لیے بینکوں سے فکس ریٹ پر قرض لینے پر کام کر رہے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت منعقد ہوا،۔ اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی محمد علی نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔ محمد علی نے بتایا کہ گردشی قرض کےخاتمے کے لیے بینکوں سے فکس ریٹ پر قرض پر کام کر رہے ہیں۔ ، آئی پی پیز کو ٹیک اینڈ پے پر لائے ہیں، اضافی فیول کی مد میں 35 ارب وصول کر لیے۔ انہوں نے بتایا کہ 6 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرچکے ہیں۔ ، سرکاری تھرمل پلانٹس کے علاوہ ونڈ اور سولر پاور پلانٹس سے بھی بات چیت جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
وزیراعظم
محمد علی
آئی پی پیز
گردشی قرض
بریفنگ
معاون خصوصی محمد علی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.