پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز کرانے کی تیاریاں شروع
"پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز: لاہور اور اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس کی تفصیلات"
ساؤتھ ایشین گیمز اگلے برس یکم سے 15فروری تک کرانے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ساؤتھ ایشین اولمپک کمیٹی کا اجلاس صدر پی او اے عارف سعید کی سربراہی میں کل لاہور میں ہو گا۔ ،اجلاس میں گیمز کی ممکنہ تاریخوں اور انتظامات پر مشاورت اور اہم فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔ اجلاس میں شرکت کیلئے ساؤتھ ایشین نیشنل اولمپک کمیٹی کے وفود کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری،انڈین حکام آن لائن شریک ہوں گے۔ ذرائع نےلاہور اور اسلام آباد کے ساتھ مختلف شہروں میں بھی گیمز کرائے جانے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
پاکستان
مشاورت
تیاریاں شروع
ساؤتھ ایشین گیمز
ساؤتھ ایشین اولمپک کمیٹی
وفود کی پاکستان آمد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.