رمضان المبارک کیلئے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
"رمضان میں سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی، نیا شیڈول کیا ہے؟"
رمضان المبارک کے لیے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔ نئے شیڈول کے مطابق رمضان المبارک میں سکول صبح ساڑھے آٹھ بجے لگیں گے اور ایک بجےچھٹی ہوگی ۔ جبکہ جمعہ کے روز سکولوں میں چھٹی ساڑھے بارہ بجے ہوگی۔ ڈبل شفٹ والے سکولوں میں پہلی شفٹ ساڑھے 8بجے شروع ہوگی اور چھٹی ساڑھے 12 بجےہوگی ۔ جبکہ دوسری شفٹ کا آغاز ایک بجے ہوگا اور چھٹی 4 بجے ہوگی ۔ ،جمعے والے دن دوسری شفٹ اڑھائی بجے شروع ہوگی اور چھٹی 5 بجے ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
ط
رمضان المبارک
ڈبل شفٹ
دوسری شفٹ
جمعے والے دن
سکول صبح ساڑھے آٹھ بجے
ایک بجےچھٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.