"پی ٹی آئی نے سفارتی دہشتگردی شروع کردی: احسن اقبال کا الزام"
"احسن اقبال کا کہنا ہے: پی ٹی آئی نے پاکستان کے خلاف سفارتی دہشت گردی شروع کر دی"
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی نے سفارتی دہشت گردی شروع کر رکھی ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاکہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اور بین الاقوامی تنظیمیں پاکستان کے خلاف مہم جوئی کر رہی ہیں۔ ، آج تک بدترین دشمن بھارت نے یہ مہم جوئی پاکستان کے خلاف نہیں کی تھی۔ احسن اقبال نے کہا کہ عارف علوی امریکا میں ریاست کے خلاف زہر اگل رہے ہیں۔ ، یہ پاکستان پر پابندیاں لگوانا چاہتے ہیں، کامیاب نہیں ہوں گے۔ ، انہوں نے اپنی سیاست پاکستان کے مفاد سے اوپر رکھی ہوئی ہے، یہ کس شخص کیلئے شور مچا رہے ہیں۔ ، جس کی چوری کا دستاویزی ثبوت پکڑا گیا۔ وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی نے تاریخ کی سب سے زیادہ شفاف دستاویزی چوری کی۔، عوام کی دولت پر بدترین ڈاکہ ڈالا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی
وفاقی وزیر
احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال
عارف علوی
بدترین دشمن بھارت
مہم جوئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.