پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کر رہے ہیں: شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا غیرملکی سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورہ آذربائیجان پر ہیں جہاں انہوں نے پاکستان آذربائیجان فورم سے خطاب بھی کیا ۔ ، ان کا کہناتھا کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی سرگرمیوں سے معیشت میں استحکام آئے گا، ۔ پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان آذر بائیجان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں۔ ، دونوں ممالک کی قیادت کےدرمیان تعمیری بات چیت ہوئی،۔ دونوں ممالک میں تجارت کو فروغ دیاجائےگا، 2ارب ڈالر سرمایہ کاری معاہدوں کو ایک ماہ میں حتمی شکل دینے پر اتفاق ہوا، ۔ دفاعی پیداوار کے شعبے میں تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہبازشریف
دونوں ممالک
معاشی سرگرمیوں
غیرملکی سرمایہ کاروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.