"ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: دہشت گردوں کے خلاف بڑا قدم"
"خیبرپختونخوا ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک"
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 خارجی دہشتگرد ہلاک خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے جنرل ایریا باغ میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 10 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اتوار اور پیر کی درمیانی شب میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ضلع خیبر میں کارروائی کی گئی۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ آپریش کے دوران سیکیورٹی فورسز کے جوانوں نے دہشت گرد ٹھکانے کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ ، جس کے نتیجے میں 10 خارجی دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع خیبر کے جنرل ایریا باغ میں دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ جب کہ فورسز ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
خیبرپختونخوا
دہشت گردی
آئی ایس پی آر
پاک فوج
ترجمان پاک فوج
ضلع خیبر
10 خارجی دہشتگرد ہلاک
جوانوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.