"موسم کی خرابی سے 6 پروازیں منسوخ، 23 پروازوں میں تاخیر"
"فلائٹ شیڈول متاثر، موسم کی خرابی کی وجہ سے 6 پروازیں منسوخ اور 23 میں تاخیر"
موسم کی خرابی کے باعث 6 پروازیں منسوخ، 23 تاخیر کا شکار موسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث آج 6 پروازیں منسوخ اور 23 میں تاخیر ہوئی ہے۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق گلگت اور اسلام آباد کی 4 پروازیں پی کے 601، 602، 605، 606 منسوخ کر دی گئی ہیں،۔ کراچی اور دبئی کے مابین 2 خصوصی پروازیں آر جے 71، آر جے 72 بھی منسوخ شیڈول میں ڈال دی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ سے 11 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔ک راچی ایئر پورٹ سے 6، لاہور سے 4 پروازوں کی آمد اور روانگی میں تاخیر ہوئی ہے، ۔ ملتان اور سیالکوٹ ایئر پورٹ سے 2 پروازوں کی آمد اور روانگی میں تاخیر ہوئی ہے۔ دوسری جانب ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق لاہور، کراچی اور اسلام آباد ایئر پورٹس پر فضا ابر آلود ہے جس کی وجہ سے فلائٹ شیڈول متاثر ہوا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
فلائٹ شیڈول
موسم کی خرابی
انتظامی مسائل
سیالکوٹ ایئر پورٹ
آمد اور روانگی
منسوخ شیڈول
فلائٹ شیڈول متاثر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.