"وزیراعظم شہباز شریف کا ازبکستان دورہ: تاشقند میں یادگارِ آزادی پر حاضری"
"شہباز شریف نے تاشقند میں یادگارِ آزادی پر پھول چڑھائے"
وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ ازبکستان کے دوران میزبان ہم منصب عبداللہ عاریپوف کے ہمراہ دارالحکومت تاشقند میں یادگارِ آزادی پر حاضری دی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلٰی سطح وفد کے ہمراہ یادگار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ جبکہ ازبکستان کی ترقی اور چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت کو بھی سراہا۔ وزیر اعظم کو ازبک قوم کی 3000 سالہ تاریخ اور اُس کے ہیروز سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ازبکستان پاکستان کی آزادی و ترقی کی جدوجہد کیساتھ مماثلت رکھتا ہے۔ اور آزادی کی یادگار ازبک عوام کے حوصلے اور عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پکستان اور ازبکستان امن، خوشحالی اور علاقائی روابط کیلئےمشترکہ وژن رکھتے ہیں۔ جبکہ میرا دورہ مشترکہ اقدار اور روشن مستقبل کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper
epaper today
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیر اعظم
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
چیلنجز
روشن مستقبل
یادگارِ آزادی پر حاضری
پھول چڑھائے
پاکستان کی آزادی و ترقی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.