آئندہ سالوں میں ایس ایم ایز ، زراعت اور اسلامک بینکاری اہم ہوگی، گورنر اسٹیٹ بینک
"2024 میں بینک سیکٹر میں تبدیلی: ایس ایم ایز، زراعت اور اسلامک بینکاری پر زور"
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ آنے والے سالوں میں ایس ایم ایز ، زراعت اور اسلامک بینکاری اہم ہوگی۔ منگل کے روز تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا تھا کہ 2004 کے مقابلے 2024 میں بینک سیکٹر میں تبدیلیاں آئی ہیں۔ اور بینکوں کے نجی شعبے کو قرضے 2024 میں آدھے ہوگئے ہیں۔ بینک اپنے بزنس ماڈل کا از سر نو جائزہ لیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ نجی شعبے میں 74 فیصد قرض بڑے کارپوریٹ کو دیا گیا۔ جمیل احمد کا کہنا تھا کہ آنے والے سالوں میں ملک کی معیشت کو ترقی کرتا دیکھ رہا ہوں۔ اور ایس ایم ایز، زراعت اور اسلامک بینکاری اہم ثابت ہوگی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں حکومت کو قرضوں کی ضرورت کم پڑے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
معیشت
بینکوں
گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد
اسلامک بینکاری
بڑے کارپوریٹ
حکومت کو قرضوں کی ضرورت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.