"ملک ریاض، علی ریاض اور دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری"
"احتساب عدالت نے ملک ریاض اور علی ریاض کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے"
ملک ریاض اور علی ریاض کے وارنٹ گرفتاری جاری احتساب عدالت کراچی میں بحریہ ٹاؤن کی غیر قانونی اراضی ریفرنس میں ملزم ملک ریاض، علی ریاض اور زین ملک سمیت 10 ملزمان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ احتساب عدالت کراچی میں بحریہ ٹاؤن کی غیر قانونی اراضی کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ملزم ملک ریاض، علی ریاض اور زین ملک سمیت 10 ملزمان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔ احتساب عدالت نے سماعت پندرہ اپریل تک ملتوی کردی۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ دو ملزموں نے سندھ ہائیکورٹ سے حکم امتناعی حاصل کررکھا ہے۔ ، 10 ملزموں کو عدالتی سمن کی تعمیل نہیں ہوئی۔ ملک ریاض راولپنڈی کے دو ریفرنس میں مفرور ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
احتساب عدالت
بحریہ ٹاؤن
تفتیشی افسر
ملک ریاض اور علی ریاض
غیر قانونی اراضی
قابل ضمانت وارنٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.