انوکھا انتقام،بجلی کنکشن کاٹنے پر بلدیہ نے میپکو کمپلیکس کے سامنے گندگی کے ڈھیر لگا دیئے
"میپکو کمپلیکس کے سامنے کوڑا کرکٹ: بلدیہ کے اہلکاروں کا انوکھا انتقام"
ملتان ( سپیشل رپورٹر)بلدیہ کا بجلی کا کنکشن کاٹنے پر بلدیہ کے اہلکاروں کا میپکو سے انوکھا انتقام،میپکو کمپلیکس کے سامنے کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگا دیئے۔ ، نادہندگی پر میونسپل کمیٹی کا بجلی کا کنکشن کاٹنا میپکو کو مہنگا پڑگیا،بجلی بند کرنے پر میونسپل کارپوریشن کے اہلکاروں نے میپکو کمپلیکس کے سامنے گند کی ٹرالیاں پھینک دیں۔ بھاری مقدار میں گند کی وجہ سے عملے اور صارفین کو دفتر آنے جانے میں اور اہالیان علاقہ کو بھی آمدورفت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ معاملے کے خلاف میپکو اہلکاروں نے احتجاج کیا ہے، جبکہ ترجمان میپکو سرکل مظفرگڑھ کا کہنا ہے کہ میپکو نے سرکاری اداروں سے بجلی کے بلوں کی وصولی کی مہم شروع کی ہوئی ہے۔ میونسپل کارپوریشن مظفرگڑھ ایک کروڑ 40 لاکھ روپے کی نادہندہ ہے، اس لئے بلدیہ کی بجلی کا کنکشن کاٹنا پڑا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
میونسپل کارپوریشن
بجلی بند
بجلی کا کنکشن
بھاری مقدار میں گند کی
میونسپل کارپوریشن مظفرگڑھ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.