"ایلون مسک کی مدد سے انکار: 21 سرکاری ملازمین کا اجتماعی استعفیٰ"
"ایلون مسک کی مدد سے انکار کرنے والے سرکاری ملازمین کا استعفیٰ، بڑا سیاسی دھچکا"
ایلون مسک کی مدد سے انکار،سرکاری ملازمین کا اجتماعی استعفیٰ امریکا کے21سرکاری ٹیک ملازمین نے ایلون مسک کی مدد کرنے کے بجائے اجتماعی استعفیٰ دے دیا ۔ انجینئرز، ڈیٹا سائنسدان، ڈیزائنرز اور پروڈکٹ مینجرز کا استعفیٰ سامنے آگیا،یہ استعفےٰٹرمپ اور ایلون مسک کیلئے بڑا دھچکاثابت ہونگے۔ ،ٹیک ملازمین نے اپنی تکنیکی مہارت کو عوامی خدمات کو ختم کرنے کیلئے استعمال کرنے سے انکار کر دیا۔ ٹیک ملازمین کا کہنا ہے کہ ملازمین کی برطرفیوں کیلئے ایلون مسک کے محکمہ حکومتی کارکردگی میں کام نہیں کر سکتے۔ ، محکمہ حکومتی کارکردگی میں سیاسی نظریات کے حامل لوگوں کے پاس کام کا کوئی تجربہ نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
استعفیٰ
ایلون مسک
حکومتی کارکردگی
اجتماعی استعفیٰ
انجینئرز، ڈیٹا سائنسدان
ٹیک ملازمین
سیاسی نظریات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.