"پاکستان اور ازبکستان کے مابین معاہدوں پر دستخط: اہم مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ"
"پاکستان اور ازبکستان کے مابین معاہدوں پر دستخط: نئی شراکت داری کی بنیاد"
پاکستان اورازبکستان کے مابین معاہدوں پر دستخط پاکستان اورازبکستان کے مابین مفاہمی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ وزیراعظم شہبازشریف اور ازبکستان کے صدر تقریب میں شریک ہوئے۔ ، پاکستان اور ازبکستان کے درمیان معلومات کے تبادلے کی مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ کیا گیا۔ ، تاشقند اور لاہور کے درمیان ایم او یو کا تبادلہ، پاکستان اور ازبکستان کے درمیان نوجوانوں کے امور سے متعلق ایم او یو کا تبادلہ ہوا۔ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان سفارتی پاسپورٹس سے متعلق مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ۔ ، پاکستان اور ازبکستان کے درمیان سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ۔ ، پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مشترکہ اعلامیے پر دستخط ہوئے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور ازبکستان کے صدر نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کئے۔ ،دونوں رہنماؤں نے دستخط شدہ مشترکہ اعلامیے کا تبادلہ کیا۔ ،وزیراعظم شہبازشریف اور صدر ازبکستان شوکت میرضیایوف کی مشترکہ پریس کانفرنس ہوئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
معلومات
وزیراعظم شہبازشریف
معاہدوں پر دستخط
تاشقند
ایم او یو کا تبادلہ
معاہدوں پر دستخط کی تقریب
مفاہمتی یادداشت
پاکستان اور ازبکستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.