"صدر مملکت آصف علی زرداری سے پارلیمانی وفد کی ملاقات: شکایات اور مسائل"
"آصف علی زرداری سے پارلیمانی وفد کی ملاقات میں اہم مسائل اور شکایات"
صدر سے پارلیمانی وفد کی ملاقات ،شکایات کے انبار لگادیئے صدر مملکت آصف علی زرداری سے پارلیمانی وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پیپلز پارٹی پارلیمانی وفد اور رہنماوں نے آصف علی زرداری کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیے۰۔ ، ذرائع کے مطابق انتظامی معاملات میں پیپلز پارٹی کے اراکین کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔ ، ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کے معاملہ میں بھی ترجیح نہیں دی جا رہی، پیپلز پارٹی کے پارلیمانی وفد نے حلقوں کے مسائل پر بھی آگاہ کیا۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کے ساتھ چلنا ہماری مجبوری ہے۔ ، جانتا ہوں کہ تحریری معائدے کے نکات پر عملدرآمد نہیں ہو رہا،۔ پیپلز پارٹی پارلیمانی وفد آئندہ بجٹ آنے تک مسائل حل ہونے کا انتظار کریں۔ ، آصف علی زرداری نے مرحلہ وار پارلیمانی وفد کے اراکین اور تنظیمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آصف علی زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری
پیپلز پارٹی
ملاقاتیں
صدر پاکستان
پارلیمانی وفد
تنظیمی رہنماؤں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.