عدلیہ کو کمزور کرنے کیلئے آئین میں ترمیم کی گئی، شاہد خاقان
"شاہد خاقان عباسی کا الزام: آئین میں ترمیم کر کے عدلیہ کو کمزور کیا گیا"
عوام پاکستان پارٹی ( اے پی پی) کے کنوینر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب تک آئین اور قانون کی حکمرانی نہیں ہوگی۔ ، ملک میں سیاسی انتشار رہے گا اور معیشت نہیں چلے گی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آئین کا لفظ حکومت کے لیے خوفزدہ کردینے والا لفظ بن گیا ہے۔ ، ملک میں آواز دبانے کے لیے قوانین بنائے جاتے ہیں، عدلیہ کو کمزور کرنے کے لیے آئین میں ترمیم کی گئی۔ شاہد خاقان نے کہا کہ ملک میں آواز دبانے کے لیے پیکا قانون بنایا گیا، عدلیہ کو کمزور کرنے کے لیے آئین میں ترمیم کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
عوام پاکستان پارٹی
شاہد خاقان
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
پیکا قانون
اے پی پی)
کنوینر شاہد خاقان عباسی
آئین میں ترمیم
سیاسی انتشار رہے گا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.