نظریہ ضرورت نے ہمارے نظام کو برباد کردیا،محمود اچکزئی
"محمود اچکزئی کی کانفرنس میں تقریر: نظریہ ضرورت نے پاکستان کے نظام کو متاثر کیا"
سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ نظریہ ضرورت نے ہمارے نظام کو برباد کر دیا۔ اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد کے زیراہتمام " آئین کی بالادستی اورقانون کی حکمرانی" کےعنوان سے کانفرنس میں مقررین نے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آتا معاشی استحکام ممکن نہیں ۔ محمود خان اچکزئی نے ملکی مسائل کی بڑی وجہ عوام کی حق حمکرانی میں عدم شمولیت کو قرار دیا۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ انسان بنیادی طور پہ حق کی حکمرانی میں حصہ چاہتا ہے۔ اگست 1947 کو ملنے والی آزادی کے ثمرات نیچے تک نہیں گئے ہیں۔ ہم نے اپنے لوگوں کو حق حکمرانی میں حصہ دار نہیں بنایا امن اور جسٹس جڑی ہوئی اصطلاحات ہیں جہاں انصاف ہوگا وہ امن ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
محمود خان اچکزئی
اپوزیشن اتحاد
محمود اچکزئی
معاشی استحکام
عدم شمولیت
نظریہ ضرورت
حکمرانی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.