ریاستی اداروں کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے: بلاول
ریاستی اداروں کو سیاسی انتقام سے بچانا ضروری ہے" : "بلاول بھٹو کا اہم خطاب
چیئرمین پاکستان \ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ آکسفورڈ یونین سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔ ، پاکستان میں جمہوریت مضبوط نہیں، دیگر ممالک کو بھی جمہوریت سے متعلق چیلنجز کا سامنا ہے۔ ، پیپلزپارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے ، پیپلزپارٹی کا میثاق جمہوریت میں اہم کردار تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے دور میں اپوزیشن کو مصروف رکھا۔ ، قومی سیاست میں ضرورت پڑنے پر پیپلزپارٹی نے ہی ساتھ دیا ہے۔ ، ماضی میں احتساب کے نام پر پیپلز پارٹی کو نشانہ بنایاجاتارہا۔ آصف زرداری پہلی بار منتخب ہوئے تو کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا۔ بانی پی ٹی آئی کے دور میں میری پھپھو کو گرفتار کیاگیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بانی پی ٹی آئی
آصف زرداری
بلاول بھٹو زرداری
بلاول
آکسفورڈ یونین
، پیپلزپارٹی
قومی سیاست
تبصرے
Please keep the discussion respectful.