"افغان عبوری حکومت کو پاکستان کے خلاف سرزمین کے استعمال سے روکنا ہوگا: وزیراعظم"
"وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن خطے کے مفاد میں ہے"
افغانستان میں امن خطے کے مفاد میں ہے: وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار روز دیا ہے کہ افغان عبوری حکومت اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے کیونکہ افغانستان میں امن و استحکام خطے کے مفاد میں ہے۔ ازبکستان میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا دونوں ملکوں کی خوشحالی اور ترقہ ہمارا مشترکہ عزم ہے۔ ، اپنی ٹیم کے ہمراہ دونوں ملکوں کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے پُرعزم ہوں۔ ، ایک سال میں پاکستان کی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا۔ ، پالیسی ریٹ میں کمی سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، شرح نمو میں اضافہ ہو رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا ریلوے کے ذریعے تجارت اہمیت کی حامل ہے۔ ، اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کو ممکن بنائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعظم
افغانستان
وزیراعظم شہباز شریف
ریلوے
پالیسی ریٹ
خوشحالی
اقتصادی زون
شرح نمو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.