"پاکستان بار کونسل نے احسن بھون کو جوڈیشل کمیشن کا رُکن منتخب کرلیا"
"احسن بھون 2 سال کے لیے جوڈیشل کمیشن کے رُکن منتخب، پاکستان بار کونسل کی منظوری"
احسن بھون 2 سال کے لیے جوڈیشل کمیشن کے رُکن منتخب پاکستان بار کونسل نے احسن بھون کو ممبر جوڈیشل کمیشن بنانے کی منظوری دے دی۔ چیئرمین پاکستان بار کونسل منصور عثمان اعوان کی زیر صدارت پاکستان بار کونسل کا اجلاس سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوا ۔ جس میں پاکستان بار کونسل کے مرکزی و صوبائی ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں اکثریتی ووٹوں سے احسن بھون جوڈیشل کمیشن کے ممبر بن گئے۔ پاکستان بار کونسل نے احسن بھون کو ممبر جوڈیشل کمیشن بنانے کی منظوری دے دی۔ سینیئر وکیل احسن بھون 2 سال کے لیے جوڈیشل کمیشن کے رُکن ہوں گے۔ احسن بھون پاکستان بار کونسل کی جانب سے جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
اجلاس
پاکستان بار کونسل
منصور عثمان اعوان
مرکزی و صوبائی ممبران
احسن بھون
تبصرے
Please keep the discussion respectful.