رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع
پشاور میں رمضان کے چاند کے اعلان کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع ہو گیاہے ۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ آج اجلاس پشاور میں منعقد کیا گیا ہے۔ ، پورے پاکستان میں رابطے موجود ہے، ملک میں زیادہ تر موسم ابر آلود ہے، شہادتوں اور رپورٹس کا کا انتظار کریں گے۔ ، آخر میں باقاعدہ طور پر رمضان کے چاند کا اعلان کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اکوڑہ خٹک دھماکے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ ، واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو کیفرکرداد تک پہنچانا چاہیے۔ ، آج ہم ایک عالم دین مولانا حامد الحق سے محروم ہو گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
مولانا عبدالخبیر آزاد
رمضان المبارک
آج اجلاس پشاور میں منعقد
شہادتوں اور رپورٹس کا کا انتظار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.