سپریم کورٹ میں مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست: سپریم کورٹ میں کارروائی کی درخواست
سپریم کورٹ میں مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ محمد راجہ بشارت نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی، مریم نواز نے بطور وزیر اعلیٰ اشتہارات میں ذاتی تشہیر کی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے 22ستمبر 2022 کو سرکاری پیسہ سے تشہیر پر پابندی لگائی تھی - ، مریم نواز کی ذاتی تشہیر عدالتی فیصلہ کی خلاف ورزی ہے۔مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی کا آغاز کیا جائے،۔ مریم نواز کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
سپریم کورٹ
درخواست
مریم نواز
اشتہارات
محمد راجہ بشارت
بطور وزیر اعلیٰ
تشہیر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.