پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
حکومت کا عوام کو ریلیف: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
حکومت کا عوام کو ریلیف، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،۔ جس کے تحت عوام کو معمولی ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 50 پیسے کمی کی گئی ہے،۔ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 31 پیسے کمی کر دی گئی ہے۔ اسی طرح، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گیا ہے۔ن وٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 258 روپے 64 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan
Hindi news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
نوٹیفکیشن
وزارت خزانہ
پیٹرولیم مصنوعات
معمولی ریلیف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.